لاہور : پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ میں کورونہ کے 565 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 86556 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 86،556 ہوگئی ہے ، کرونو وائرس کی وجہ سے مزید 21 اموات ہوئیں جس کے بعد کل تعداد 2006 ہوگئی ہے ، اب تک 589،523 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 55،175 ہوگئی ہے۔

اسی طرح سیالکوٹ 9 ، گجرات 34 ، حافظ آباد 4 ، منڈی بہاؤالدین 13 ، ملتان 16 ، خانیوال 11 ، فیصل آباد 24 ، ٹوبہ 5 اور رحیم یار خان 3 کیس سامنے آئے۔ سرگودھا 14 ، بہاولنگر 2 ، بہاولپور 12 ، لودھراں 3 ، ڈی جی خان 14 ، مظفر گڑھ 7 ، راجن پور 1 ، ساہیوال 3 ، اوکاڑہ 9 اور پاکپتن میں 15 مریض ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی